رونیت رائے نے فلم ’’ٹھگزآف ہندوستان‘‘ کو بڑا تجربہ قرار دیدیا

بدھ 14 مارچ 2018 10:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ داکار رونیت رائے نے کہا ہے کہ فلم ’’ٹھگزآف ہندوستان‘‘ کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رونیت رائے پہلی بار یش راج فلمز اور عامر خان اور امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ٹھگزآف ہندوستان‘‘ میں نظر آئیں گے۔ رونیت کا کہنا ہے کہ فلم کا حصہ بننے پر مجھے بہت فخر ہے اور انہوں نے اسے زندگی بھر کا تجربہ قرار دیا ہے۔فلم میں ان کا عامر خان کے ساتھ نظر نہیں آئیں گے جسے انہوںنے اپنی بدقسمتی کہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 10:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :