فلم ’’پانی پت‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری

فلم ’’پانی پت‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری

بدھ مارچ 10:20 am
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’پانی پت‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز آشوتوش گواریکر نے ٹوئٹر پر اپنی نئی تاریخی فلم’’’پانی پت‘‘ کا ٹیزر پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں اداکار

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

سنجے دت ،ارجن کپور اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،،فلم کی کہانی تیسری پانی پت کی لڑائی کا سبب بننے والے واقعات پر مبنی ہے،،فلم کے پوسٹر میںایک جنگجو نے ہاتھ میں تلوار پکڑ رکھی ہے جبکہ اس کے پس منظر میں میدان جنگ دکھائی دے رہا ہے

(خبر جاری ہے)