فلم ’’ باغی 2‘‘ کا نیا گانا’’ لو سفر‘‘ جاری

فلم ’’ باغی 2‘‘ کا نیا گانا’’ لو سفر‘‘ جاری

بدھ مارچ 10:30 am
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’ باغی 2‘‘ کا نیا گانا’’ لو سفر‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی کی فلم باغی 2‘‘ کا نیا گانا ’’لو سفر‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے ،گانا ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی پر فلمایاگیاہے۔

(خبر جاری ہے)

گانے کے بول سعید قادرینے لکے ہیں جبکہ اس میں اپنی آواز کا جادوجوبن ناٹیال نے جگایا ہے۔ ایکشن اور رومانوی فلم میں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ٹائیگر شروف اور دیشا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم 30 مارچ کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔