جیکی شروف کی مختصر فلم’’ شونیاتا‘‘ کو لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ دیا گیا
بدھ 14 مارچ 2018 11:22
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار چنتن سردا کی2017ء میں بننے والی 22منٹ کے دوارنیے پر مشتمل فلم ’’ شونیاتا‘‘کو امریکی شہر لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں بہترین بھارتی مختصر فلم کے ایوارڈ اور ایک ہزار ڈالر کیش انعام سے نوازا گیاجس میں اداکار جیکی شروف اور مچندرا گڑکر نے اہم کردار ادا کیا۔
اس سلسلے میں چنتن سردا کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے فلم فیسٹیول میں ہماری فلم کا ایوارڈ جیتنا ہمارے لئے اعزاز کا باعث ہے جس پر جیکی شروف اور فلم کے تمام باصلاحیت ایچ او ڈیز کے شکرگزار ہیں اور مستقبل میں بھی مزید مختصر فلمیں بنائیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Edward Norton
Vaani Kapoor
Kim Sharma
Camilla Luddington
Zayed Khan
Kartik Tiwari
Adam Sandler
Cara Delevingne
Amitabh Bachchan
Logan Lerman
Amber Heard
Farha Khan (Performer)
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف