علی فضل کی فلم ’’وکٹوریہ اینڈ عبدل‘‘ کے آسکر ایوارڈ نہ جیتنے پر مایوس نہیں،ریچا ..

علی فضل کی فلم ’’وکٹوریہ اینڈ عبدل‘‘ کے آسکر ایوارڈ نہ جیتنے پر مایوس نہیں،ریچا چڈا

بدھ مارچ 11:24 am
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ وہ اداکار علی فضل کی ہالی وڈ فلم ’’وکٹوریہ اینڈ عبدل‘‘ کے آسکر ایوارڈ نہ جیتنے پر مایوس نہیں ہیں۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ وہ لاس اینجلس میں کچھ کام کے لئے موجود تھیں اور علی فضل اپنی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ہالی وڈ فلم ’’وکٹوریہ اینڈ عبدل‘‘ کے آسکر ایوارڈ میں نامزدگی کے باعث وہاں موجود تھے لیکن وہ علی فضل کی فلم کے آسکر ایوارڈ نہ جیتنے پر مایوس اور افسردہ نہیں ہیں بلکہ فلم کا 2 کیٹیگریز کے لئے نامزد ہونا بہت بڑی بات ہے ۔ اداکارہ ریچا چڈا حال ہی میں ریلیز کی گئیفلم ’’3 سٹوریز‘‘ میں دکھائی دیں گی۔