فلم’’سات دن محبت ان‘‘ کے مرکزی کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی
فلم میں ماہرہ خان، شہریار منور، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے ہیں یہ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 14 مارچ 2018 11:53
(جاری ہے)
اسے ہمیشہ محبت کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہوتا مگر اپنی زندگی کے لیے حقیقی محبت کی تلاش اور اسٹار بننے کے خواب بہت بڑے ہوتے ہیں۔
سات دن محبت ان میں اسی نوجوان کی محبت کی تلاش کے سفر کو بیان کیا گیا ہے۔اس ہلکی پھلکی رومانوی کامیڈی فلم میں ماہرہ خان، شہریار منور، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔اس فلم کی ہدایات کامیاب پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی مینوگور اور فرجاد نبی دے رہے ہیں۔یہ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Michael C. Hall
Emily Bett Rickards
Juno Temple
Dianna Agron
Vaani Kapoor
Aidan Turner
Adam DeVine
Mallika Kapoor
yashma gill
Catherine Bell
Asrar
Dana Delany
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز