ویپن انیجا اور اے آر رحمان نئی تامل فلم کے میوزک پر مل کر کام کریں گے

ویپن انیجا اور اے آر رحمان نئی تامل فلم کے میوزک پر مل کر کام کریں گے

بدھ مارچ 12:02 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ گلوکار ویپن انیجا معروف کمپوزر اے آر رحمان کے ساتھ نئی تامل فلم کے لئے مل کر کام کریں گے،جس کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں گلوکار ویپن انیجا کا

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کہنا ہے کہ اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، جب انہوں نے مجھ سے تامل فلم کے لئے گانا گانے کے لئے کہا تو میں نے فوری ہاں کہہ دیا کیونکہ موسیقی کسی بھی زبان سے برتر ہے۔