ٹھگز آف ہندوستان' میں امیتابھ کی جھلک قرار دی گئی تصویر افغان پناہ گزین کی نکلی
تصویر ایک 68 سالہ افغان پناہ گزین شاہباز کی ہے، جو انہوں نے پاکستان میں کھینچی تھی، عالمی شہرت یافتہ فوٹو گرافر اسٹیو مک کری
بدھ 14 مارچ 2018 12:34
(جاری ہے)
اسٹیو مک کری نے یہ تصویر اپنے اًن ویریفائیڈ اکاؤنٹ پر گذشتہ برس پوسٹ کی تھی، اگرچہ یہ تصویر ان کے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ نہیں کی گئی، تاہم یہ فوٹوگرافر کی ویب سائٹ پر ضرور موجود ہے۔
واضح رہے کہ فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، عامر خان، کترینہ کیف اور فاطمہ ثنائ شیخ شامل ہیں۔عامر خان کی فلم نے امیتابھ بچن کو بیمار کردیا فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو صحت کی خرابی کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔جودھ پور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر، کمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے اور شوٹنگ کے دوران ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی۔امیتابھ کے چیک اپ کے لیے ممبئی سے ڈاکٹروں کی ٹیم کو طیارے کے ذریعے جودھ پور طلب کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد انہیں 2 دن کا آرام کا مشورہ دیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Sohail Ahmed
Russell Crowe
Shafqat Amanat Ali
Amy Schumer
Ryan Hurst
Karla Souza
Rupert Friend
Ayesha Omer
Bilal Lashari
Britney Spears
Nimrat Kaur
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا