عامر خان نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

عامر خان نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

بدھ مارچ 1:03 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام جوائن کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد اب انسٹاگرام پر بھی اپنا اکائونٹ بنا لیا ہے، جس پر وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور وڈیوز شئیر کریں گے۔

(خبر جاری ہے)

عامر خان ان دنوں کترینہ کیف ،امیتابھ بچن اور فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ جودھ پور میں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

عکسبندی میں مصروف ہیں۔