پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ مارچ 1:06 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’ ٹک ٹاک ‘‘ 23مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائیگی۔۔فلم میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے کردار کو بھی دکھایا گیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

اداکار احسن خان نے قائد اعظم اور اینکر ماریہ میمن نے محترمہ فاطمہ جناح کی آواز میں ڈبنگ کی ہے ۔جبکہ اداکار غلام

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

محی الدین اور علی خان نے بھی فلم میں مختلف کرداروں کی آواز کی ڈبنگ کی ہے۔