پاکستان کلچرل فیشن ویک 22 مارچ سے شروع ہوگا

فیشن ویک میں پاکستان کے تمام صوبوں کی ترجمانی کرتے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے‘وسیم حسن

بدھ 14 مارچ 2018 16:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مارچ2018ء) پاکستان کلچرل فیشن ویک 22 مارچ سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کلچرل فیشن ویک 22 مارچ سے زندہ دلان کے شہر لاہور کے مقامی شاپنگ مال میں شروع ہوگاجنرل سیکرٹری پیفا اور احساس فار لائف کے سینئر عہدیدار وسیم حسن نے بتایا کہ فیشن ویک 22 مارچ سے شروع ہوکر 25 مارچ تک جاری رہے گا جس میں شعبہ فن و ثقافت سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کرینگی فیشن ویک میں پاکستان کے تمام صوبوں کی ترجمانی کرتے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے چار روزہ فیشن ویک میں لاہوریوں کی تفریح کیلئے کھانے پینے کے اسٹالز، دستکاری کے اسٹالز، موسیقی کے مقابلے ہونگی-
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 16:50:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :