فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی 50 روز کی عکسبندی مکمل

اتوار 18 مارچ 2018 13:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی 50 روز کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار زویا اکتر کی فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کی ٹیم نی78 روز میں سے 50 روز کی عکسبندی مکمل کرنے کے موقع پر سیٹ پر جشن منایا اور کیک کاٹاجبکہ کیک پر بھی گولڈن رنگ میں 50 کا نمبر لکھا تھا، فلم کی 28 روز کی عکسبندی ابھی باقی ہے، فلم میں اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2018 - 13:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :