عامر خان فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی کے لئے جودھ پور پہنچ گئے
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان ممبئی میں اپنی 53ویں سالگرہ منانے کے بعد فلم ’’ٹھگز ا?ف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی کے لئے واپس جودھ پور پہنچ گئے جہاں وہ دیگر کاسٹ کو جوائن کریں گے۔ اداکار عامر خان نے فلم ’’ٹھگز ا?ف ہندوستان ‘‘ کے لئے کان اور ناک چھدوانے کے تکلیف دہ مرحلے سے گزرے ہیں، فلم میں اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن پہلی بار اکھٹے دکھائی دیں گے جبکہ فلم میں اداکارہ کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ ،رونت رائے اور دیگر شامل ہیں۔ فلم رواں سال 7 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Osman Khalid Butt
Sapna Pabbi
Tim Burton
Scott Eastwood
Zuhab Khan
Neelo
Himesh Reshammiya
Martin Garrix
Helena Bonham Carter
Sikander Rizvi
Badar Khalil
Prateik Babbar
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی