فلم ’’ریڈ‘‘ کا 2 روز میں 23.90کروڑ کا بزنس

پیر 19 مارچ 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) بالی وڈ کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’ریڈ‘‘ نے 2 روز میں مجموعی طور پر 23.90کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار راج کمار گپتا کی فلم ’’ریڈ ‘‘ 16 مارچ کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز 10.04کروڑ، دوسرے روز 13.86 کروڑ اور مجموعی طور پر 23.90کروڑ کما چکی ہے، فلم میں اداکار اجے دیوگن اور ایلیانا ڈی کروز نے مرکزی کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 19/03/2018 - 11:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :