سندیپا دھر نے فلم ’’فرکی ‘‘ کے لئے پرتگالی زبان سیکھنا شروع کر دی
منگل 20 مارچ 2018 11:43
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکار سندیپا دھر نے کہا کہ میرے لئے ایک نئی زبان سیکھنا بہت مشکل ہے جس کے لئے میں نے پرتگالی زبان کی کلاسز لینا شروع کر دیں ہیں اور میں اپنے تلفظ اور لہجے پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہوں جس میں مجھے کافی حد تک کامیابی بھی ملی ہے جبکہ اس سلسلے میں اپنے فارغ وقت میں پرتگالی فلمیں،گانے اور ویب سیریز بھی دیکھ رہی ہوں۔ فلم میں اداکار نیل نیتن مکیش، جیکی شروف، کرن سنگھ گرو ور اور کے کے مینن بھی شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dan Stevens
Cobie Smulders
Hammad Farooqi
Jennifer Garner
Christina Applegate
Mary Elizabeth Winstead
Iqra Aziz
Angeline Malik
Nana Patekar
Mira Seethi
Gillian Anderson
Nathan Fillion
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی