عالیہ بھٹ حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہوگئیں
منگل 20 مارچ 2018 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ بلغاریہ میں ہدایتکار ایان مکھرجی کی فلم ’’براہمسترا‘‘ کے ایکشن مناظر کی عکسبندی میں مصروف تھیں کہ اس دوران عالیہ کا دائیں کندھا اور بازو زخمی ہو گیا۔ان کے بازو پر بینڈیج لگا ہے جس پر انہیں ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ فلم میں اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بھی شامل ہیں جو آئندہ سال ریلیزکی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sajid Hasan
Michael Showalter
Ashley Jones
Melissa Benoist
Saba Faisal
Rubina Ashraf
Summer Glau
Feroze Khan
Zainab Qayyum
Azan sami khan
Mehnaz Begum
kinza hashmi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی