ایکو سٹار نے فہد مصطفی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
منگل 20 مارچ 2018 18:17
(جاری ہے)
ان جدید ترین ایل ای ڈی ٹی ویز کی نمایاں خصوصیات میں ’’موشن پروسیسر‘‘ شامل ہے جو موشن انجن کی جانب سے شاندار اور واضح تصویر پیش کرتے ہیں۔ 19 انچ سے 75 انچ تک کے مختلف سکرین سائز صارف کے لائونج، بیڈ روم یا ہوم تھیٹر کے لئے انتہائی موزوں ہیں۔
ایل ای ڈی ٹیلی ویژنز کی قیمتوں میں بچت کو صارفین تک منتقل کرنے کے لئے انتہائی مسابقتی شرح پر برقرار رکھا گیا ہے تاکہ وہ رقم کے بدلے بہتر مصنوعات حاصل کر سکیں۔ اس طرح خریدار اس بات کا یقین کر سکتے ہیں کہ ایکو سٹار ایک قابل اعتماد عالمی برانڈ ہے جو اپنے صارفین کو کم معیار کی مصنوعات کی فروخت میں دھوکہ نہیں دے گا۔Famous Showbiz Stars
mehak noor
Nayyar Ejaz
Ayushmann Khurrana
Michael Jackson
Sohai Ali Abro
Fareed Ayaz
Gal Gadot
Sharmila Tagore
Trevor Noah
Mawra Hocane
Karla Souza
Nirma
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی