فلم ’’ریڈ ‘‘ کا 4 روز میں 47.27 کروڑ روپے کا بزنس

بدھ 21 مارچ 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’ریڈ ‘‘ نے باکس آفس پر ریلیز کے 4 روز میں 47.27 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار راج کمار گپتا کی فلم ’’ریڈ‘‘ 16 مارچ کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے 4 روز میں 47.27 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار اجے دیوگن، ایلیانا ڈی کروز اور سوربھ شکلا نے مرکزی کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 11:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :