فلم ’’سوئی دھاگہ ‘‘ کی بھوپال میںعکسبندی شروع

بدھ 21 مارچ 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے فلم ’’سوئی دھاگہ ‘‘ کی عکسبندی بھوپال میں شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے ہدایتکار شرت کٹاریا کی فلم ’’سوئی دھاگہ ‘‘ کی بھوپال میں عکسبندی شورع کر دی جس میں اداکار ورون دھون درزی اور انوشکا شرما کپڑوں پر کڑھائی کرتی دکھائی دیں گی، فلم رواں سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 11:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :