ابھیشیک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشل کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ سے پہلی جھلک جاری
بدھ 21 مارچ 2018 11:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمسازوں نے فلم ’’من مرضیاں‘‘ سے اداکار ابھیشیک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشل کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس میں اداکار ابھیشیک بچن نے پگڑی پہن رکھی ہے اور ان کے چہرے پر سخت تاثرات دکھائی دے رہے ہیں وکی کوشل پنجابی منڈا اور تاپسی پنو پنجابی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی پیشکش آنند ایل رائے اور ہدایتکار انوراگ کشپ ہیں، فلم رواں سال 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ewan McGregor
Sharman Joshi
Alizeh Shah
Nida Chaudhry
Odette Annable
Maham Bhatt
Khloé Kardashian
Ajmal Malik
Sanjay Leela Bhansali
Irshad kamil
Vaneeza Ahmad
Laura Prepon
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف