ہالی وڈ فلم’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ کے پیروڈی ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بدھ 21 مارچ 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) ہالی وڈ کی تصورات و خیالات پر مبنی سائنس فکشن اور سپر ہیرو فلم’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ کے پیروڈی ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیشیا سٹوڈنٹس کے ایک گروپکے ہدایتکار ایتھنی روسو اور جو روسو کی تصورات و خیالات پر مبنی سائنس فکشن فلم’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ کے ٹریلر کی پیروڈی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جسے ہدایتکار بھائیوں نے نہ صرف بے حد سراہا ہیبلکہانہیں اس سلسلے کی پانچویں فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش بھی ہے جس پر گروپ کا کہنا ہے کہ ہم صرف کالج سٹوڈنٹس ہیں۔ فلم رواں سال 4 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 11:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :