ْتینوں خانز میں ایسا کچھ ضرور ہے کہ وہ آج بھی فلم انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں، رانی مکھرجی
بدھ 21 مارچ 2018 11:30
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ میں اداکار شاہ رخ خان، عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ دوبارہ ضرور کام کرنا چاہوں گی کیونکہ میں نے کیریئر کے آغاز میں ان سے بہت کچھ سیکھا ہے جس پر ان کی شکرگزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں تینوں خانز کی دل سے عزت کرتی ہوں،ایک طویل عرصے تک سٹارڈم برقرار رکھنا عام بات نہیں ہے کیونکہ ن میں ایسا کچھ ضرور ہے جس کی وجہ سے وہ آج بھی فلم انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں اور اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار شاہ رخ خان، عامر خان اور سلمان خان اپنے کام کے ساتھ بہت مخلص ہیں اور اس میں تینوں خانز سے سیکھنا چاہیئے۔ اداکارہ رانی مکھرجی فلم ’’ہچکی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Raza
Waheed Murad
Amanat Chan
anmol baloch
Humera Arshad
Irfan Khoosat
Iman Ali
Rabi Peerzada
Kevin Bacon
Maria Wasti
Osman Khalid Butt
jonathan groff
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح