سارہ علی خان رنویر سنگھ کی کی ہیروئن بن گئیں

بدھ 21 مارچ 2018 21:54

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی ہیروئن سارہ علی خان ابھی اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کررہی ہیں۔اسی دوران انہیں اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

سارہ کو کرن جوہر نے اپنی نئی فلم ' سمبا' میں کاسٹ کیاہے جسکی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ اداکارہ سارہ اس فلم میں رنویر سنگھ کیساتھ نظر آئیں گی۔ ' سمبا ' میں رنویر ایک پولیس آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/03/2018 - 21:54:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :