ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی فلم ’’باغی 2‘‘ کی تشہیر میں مصروف

جمعرات 22 مارچ 2018 11:42

ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی فلم ’’باغی 2‘‘ کی تشہیر میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی فلم ’’باغی 2‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی ان دنوں فلم ’’باغی 2‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اداکارہ دیشا پتانی نے انسٹاگرام پر فلم کی تشہیر کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ڈینم شارٹس ،سیاہ رنگ کی جیکٹ اور جوڑا بنا رکھا ہے جبکہ اداکار ٹائیگر شروف نے گرے پینٹ اور نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔ ہدایتکار احمد خان کی فلم ’’باغی 2‘‘ رواں سال 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 11:42:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :