فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا پہلا گانا ’’ٹھہر جا ‘‘ ریلیز

جمعرات 22 مارچ 2018 11:42

فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا پہلا گانا ’’ٹھہر جا ‘‘ ریلیز
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈ فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا پہلا گانا ’’ٹھہر جا ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا 2 منٹ اور 27 سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل پہلا گانا ’’ٹھہر جا ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جو اداکار ورون دھون اور بنیتا سندھو پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار ارمان ملک نے گایا، بول ابھیروچی چند اور کمپوز ابھیشیک اروڑا نے کیا ہے۔ فلم رواں سال 13 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 11:42:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :