اداکار ظفر ارشاد کابطور رائٹر وڈائریکٹر اسٹیج ڈرامہ ’’سونے دی چوڑی ‘‘ پیش کیا جائیگا

جمعرات 22 مارچ 2018 12:57

اداکار ظفر ارشاد کابطور رائٹر وڈائریکٹر اسٹیج ڈرامہ ’’سونے دی چوڑی ‘‘ پیش کیا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) اداکار ظفر ارشاد کابطور رائٹر وڈائریکٹر اسٹیج ڈرامہ ’’سونے دی چوڑی ‘‘کل جمعہ سے ریالٹو تھیٹر راولپنڈی میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں نمرہ چوہدری ، سلونی ، پنکی ، عروسہ ملک ، مجاہد رانا ، فرح ملک ، امتیا ز مغل ، ریاض خان ، ساگر پرنس ، وسیم چنیوٹی اور کچکو ل خان شامل ہیں ۔ظفر ارشاد طویل عرصے کے بعد کسی اسٹیج ڈرامہ میں رائٹر کے ساتھ ساتھ بطور ڈائریکٹر بھی فرائض انجام دیں گے ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر پرویز خان ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 12:57:27