مادھوری ڈکشٹ کی مراٹھی فلم کی شوٹنگ

جمعرات 22 مارچ 2018 16:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2018ء) بالی وڈکی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے مراٹھی فلم پر کام شروع کردیاہے۔اس کا باقاعدہ آغاز مادھوری نے فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز افتتاح کرکے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے شوہر بھی موجود تھے۔ مادھوری اپنی پہلی مراٹھی فلم میں بطور پروڈیوسر اور اداکارہ کام کریں گی۔فلم رواں برس ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ دھک دھک گرل کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ عوام کو یہ فلم کافی پسند آئے گی

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 16:00:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :