ہالی ووڈ فلمThe Titan کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

جمعرات 22 مارچ 2018 19:15

ہالی ووڈ فلمThe Titan کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء)ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلمThe Titanکا نیا ٹریلر آگیا، فلم تیس مارچ کو ریلیز ہوگی۔ لینارٹ رف کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم The Titan کی کہانی ایک فوجی خاندان کی ہے جنہیں جینیاتی ارتقا اور خلائی ریسرچ کا تجربہ کرنا مہنگا پڑ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

سائنس فکشن فلم کی کاسٹ میں اداکار سیم ورتھنگٹن ، ٹیلر سیچلنگ اور ٹام ولکنسن شامل ہیں۔ فلمThe Titan 30 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔

وقت اشاعت : 22/03/2018 - 19:15:06