کسی کو میر ے ذاتی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں‘ گلوکارہ عارفہ صدیقی

ہفتہ 24 مارچ 2018 13:29

کسی کو میر ے ذاتی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں‘ گلوکارہ عارفہ صدیقی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2018ء) گلوکارہ عارفہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی کو میر ے ذاتی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیںمیں جس سے مر ضی شادی کرو ں کسی کو اس سے کیالینا دینا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ عارفہ صدیقی نے کہا کہ شوبز میں ہونے کی وجہ سے لوگ بڑی آسانی سے ہمیں ٹارگٹ کر لیتے ہیں ہم بھی اس معاشر ے کا حصہ ہیں کسی کو بھی کسی فنکار کی ذاتی زندگی پر بات یا مداخلت کر نے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مر ضی کے مطابق زندگی گزارے ۔

وقت اشاعت : 24/03/2018 - 13:29:19