ماہرہ خان کی دوست کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 29 مارچ 2018 17:57

ماہرہ خان کی دوست کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2018ء) اداکارہ ماہرہ خان کی اپنے دوست کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں ماہرہ خان نے دوست کی شادی میں شاندار انداز میں خوب ڈانس پرفارمنس پیش کیں جیسے دیکھ کر وہاںموجود لوگ خوب محظوظ ہوئے۔یاد رہے کہ دو روز قبل مائرہ خان کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 29/03/2018 - 17:57:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :