شاہ رخ بوڑھے ہو گئے‘ فلمی بادشاہت کو برقرار رکھنے کیلئے انوکھا فیصلہ کر لیا

ہفتہ 31 مارچ 2018 13:13

شاہ رخ بوڑھے ہو گئے‘ فلمی بادشاہت کو برقرار رکھنے کیلئے انوکھا فیصلہ کر لیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مارچ2018ء)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’زیرو‘ میں بہت تیزی سے بچپن کی طرف لوٹ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو اٴْن کی منفرد اور خاص کر رومانوی اداکاری کی وجہ سے فلم انڈسٹری کا کنگ کہا جاتا ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے انہیں اپنی فلموں کی وہ پذیرائی نہیں مل رہی جس کے وہ حقدار ہیں اور یہ بات اداکار خود بھی جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی بادشاہت کو قائم رکھنے کے لیے نئے سال کے موقع پر نئے انداز میں مداحوں کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا۔

وقت اشاعت : 31/03/2018 - 13:13:30

Rlated Stars :