فلم ’’پدماوت‘‘کا مجموعی طور پر 300 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس

منگل 10 اپریل 2018 14:37

فلم ’’پدماوت‘‘کا مجموعی طور پر 300 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’پدماوت‘‘ نے اب تک مجموعی طور پر 300 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ 25 جنوری کو ریلیز کی گئی جس نے اب تک مجموعی طور پر 300 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا ہے، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور نمایاں ہیں۔

وقت اشاعت : 10/04/2018 - 14:37:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :