اداکارہ میرا خطرناک بیماری کا شکار ہوگئیں
ہفتہ 14 اپریل 2018 12:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنے مبینہ شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان کے خلاف عدالت سے رجوع کر رکھا ہے اور گزشتہ سماعت پر میرا اور عتیق الرحمان کے نکاح خواں نے عدالت میں دونوں کا نکاح کرانے کا بیان دیکر میراکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا تھا اور اسی وجہ سے اداکارہ آج کل شدید ذہنی دبائو کے باعث ڈپریشن میں مبتلا ہو چکی ہیں اور ان کا یہ مرض ریڈ لائن کراس کرتا ہوا نظر آتا ہے ۔
گزشتہ روز میرا کے دوستوں نے ان کو فون کیا تو انہوں نے صاف طور پر انہیں پہچاننے سے بھی انکار کر دیا اور جب ان کے دوستوں نے میسج کر کے اپنا تعارف کروایا تو تب بھی میرا نے کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stark Sands
Jawad Bashir
Madiha Rizvi
Sajal Ali
Tilda Swinton
Nathan Fillion
Tariq Teddy
Momal Sheikh
Arjun Rampal
Vasay Chaudhry
Paul Bettany
Olivia Cooke
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں