احسن خان کو مختلف نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی آفرز ..

احسن خان کو مختلف نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی آفرز

پیر اپریل 1:12 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) معروف اداکار احسن خان کو مختلف نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی آفرز ہو رہی ہیں۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان کو ہمیشہ کی طرح رواں سال بھی رمضان المبارک کے دوران مختلف نجی ٹی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کی میزبانی کرنے کیلئے پیشکش کی ہے جس پر احسن خان سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ اپنے قریبی دوستوں سے مشورے کے بعد وہ اس بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔