- Home
- شوبز
- آصفہ کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ‘ ملائکہ نور کا بھارت کیخلاف شدید ..
آصفہ کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ‘ ملائکہ نور کا بھارت کیخلاف شدید احتجاج
پیر 16 اپریل 2018 13:12
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں مقیم پاکستانی اداکارہ ملائکہ نور نے احتجاج کے دوران کہا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو چکاہے ، بھارت نے زبردستی کشمیر پر اپنا قبضہ مصلحت کر رکھا ہے اور وہاں اپنی سات لاکھ سے زیادہ فوج کو آزادی مہم کو کچلنے کے لئے تعینات کر رکھا ہے اور بھارتی فوج درندے بلا دریغ اسلحے کا استعمال کر کے بے گناہ کشمیریوں کو جان سے مار دیتے ہیں اور عورتوں کی بے حرمتی کے ہزاروں واقعات رونما ہو چکے ہیں مگر عالمی ضمیر اس پر مکمل خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنیوالی تمام تنظیموں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق حق خورد ارادیت دے اور فوری طور پر اپنی فوجیں کشمیر سے نکال لے اور آصفہ بانو کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ۔مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nadia Afgan
Christie Brinkley
Anne Hathaway
Salma Agha
Saima Khan
Joaquin Phoenix
Ar rahman
Anoushey Ashraf
Saira Naseem
Alok nath
Neeli
Aima Baig
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا