بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں 300کروڑ کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں 300کروڑ کا بزنس کرلیا

پیر اپریل 4:30 pm
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں تین سو کروڑ کا بزنس کرلیا۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

انٹرنیشنل باکس آفس پر گزشتہ ویک اینڈ تک تین سو کروڑ کا بزنس کالیا۔ سکت چوہدری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہندی میڈیم گذشتہ سال 19مئی کو ریلیز کی گئی تھی۔