پریانکا اور کترینہ سلمان خان کی ہیرؤئنز بنیں گی
پریانکا اور کترینہ کیف پہلی بار ایک ساتھ سلمان خان ہمراہ جلوہ گر ہوں گی فلم’’ بھارت‘‘ 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 17 اپریل 2018 11:54
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’سلطان اور ٹائیگر زندہ ہے‘ کی مقبولیت کے بعد یہ جوڑی ایک بار پھر فلم ’بھارت‘ کے ذریعے ہلچل مچانے آرہی ہے جب کہ فلم میں مرکزی کردار کے لئے کئی روز سے پریانکا اور کترینہ کے نام کو لیکر قیاس آرائیاں جاری تھیں تاہم فلم کو چار چاند لگانے کے لئے سلمان خان کے مد مقابل اداکارائوں کے نام بھی منظر عام پر آگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ میں سلو میاں کے مدمقابل پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف کے نام فائنل کیے گئے ہیں جب کہ دونوں اداکارائیں دبنگ خان کے ہمراہ فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔واضح رہے کہ پریانکا اور کترینہ کیف پہلی بار ایک ساتھ فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان ہمراہ جلوہ گر ہوں گی جب کہ فلم 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Farzana Tehreem
Hamid Rana
Emily Mortimer
Rosie Huntington-Whiteley
Ashley Judd
sarah khan (pak)
Parineeti Chopra
Shantel VanSanten
Khayyam Sarhadi
Mohsin Abbas Haider
Patrick Swayze
Vanessa Hudgens
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی