بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورون دھون کی فلم ’’اکتوبر‘‘13اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے ریلیز کے پہلے دن 5.4 ،دوسرے دن7.47، تیسرے دن7.74اور چوتھے دن
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
2.7کروڑ روپے کا بزنس کیا جو مجموعی طور پر22.95کروڑ روپے ہے۔۔فلم میں ورون دھون کے ساتھ بانیتا سندھو نظر آئیں۔۔فلم کے ہدایتکار شوجیت سرکار ہیں۔