جھانوی کپور کی پہلی فلم ’’دھڑک‘‘ کی عکسبندی مکمل

جھانوی کپور کی پہلی فلم ’’دھڑک‘‘ کی عکسبندی مکمل

منگل اپریل 12:18 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار جھانوی کپور اور ایشاکھتر نے فلم ’’دھڑک‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر کی پروڈکشن فلم ’’دھڑک‘‘ کی عکسبندی گزشتہ سال یکم دسمبر سے شروع ہوئی جو 17اپریل کو مکمل کر لی گئی ہے، فلم کے ہدایتکار شاشنک ہیں۔

(خبر جاری ہے)

فلم ’’دھڑک‘‘ سے ہی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے فلمیی دنیا میں قدم رکھا۔ فلم20جولائی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔