فلم انڈسٹری میں کسی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے وقت نہیں ہے، ورون دھون
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ اور ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘ کی کامیابی کی وجہ سے 2017ء میرے لئے بہترین سال تھا اور اب میری فلم ’’اکتوبر‘‘ کو ’’جڑواں 2 ‘‘ اور ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘ کی نسبت زیادہ سراہا جارہا ہے اور وہ لوگ جو اب تک میرے کام کو نہیں مانتے تھے اور نہ ہی میرے گزشتہ کام کو دیکھا ہے وہ بھی اب مجھے بلاتے ہیں اور فلموں کے انتخاب کو سراہتے ہیں جو میرے لئے نئی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کے ساتھ نئی ڈانس فلم بھی سائن کی ہے لہذا میرے پاس فلم انڈسٹری میں کسی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے کوئی وقت نہیں ہے اور نہ ہی میں اس متعلق سوچنے کا وقت ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Abbas Naqvi
Beth Toussaint
Sonal Chauhan
Arisha Razi
Javeria Saud
Farhan Saeed
JoAnna Garcia
sanjay mishra
Rakesh Roshan
Kiran Rao
Melissa Fumero
usman mukhtar
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا