- Home
- شوبز
- بالی وڈ شخصیات کی اداکار ورون دھون، بانیتا سندھو کو فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں بہترین اداکاری پر ..
بالی وڈ شخصیات کی اداکار ورون دھون، بانیتا سندھو کو فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں بہترین اداکاری پر مبارکباد
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے ٹویٹر پر اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں اداکاری اور خوبصورت فلم بنانے پر ہدایتکار شوجیت سرکار کو سراہتے ہوئے کہا ہے فلم ’’اکتوبر ‘‘ بہت خوبصورتی سے بنائی گئی ہے۔
فلم دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں کرداروں کے ساتھ موجود ہوں اور ان کے جذبات اور الفاظ کومحسوس کررہا ہوں۔ اداکار پاریش راول، تاپسی پنو، ارجن کپور اور دیگر بالی وڈ شخصیات نے بھی فلم ’’اکتوبر ‘‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اداکار ورون دھون نے ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم میں جس طرح جذبات اور الفاظ کو گہرائی میں پیش کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jodelle Ferland
Sapna Pabbi
Emmanuelle Béart
Feryal Gauhar
Farooq Qaiser
Angeline Malik
Samina Ahmad
Alyy Khan
Rebecca Romijn
Gina Carano
Daniel Day-Lewis
Kate Bosworth
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی