اس پروگرام کے پروڈیوسر مبین ہیں جبکہ بیرسٹر فاطمہ پروگرام کی میزبان خاتون ہیں جو خوبصورتی سے پروگرام میں شریک قانونی ماہرین سے عوامی دلچسپی اور قانونی مسائل سے آگاہی کے حوالے سے سوالات کرتی اور جواب حاصل
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
کرتی ہیں۔پروگرام قانون بولتا ہے قانونی مسائل کی آگاہی کے حوالے سے ایک موثر اور خوبصورت پروگرام ہے جو ناظرین کی اکثریت بہت پسند کر رہی ہے۔