دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کی مجوان فیشن شو کے ریمپ پر واک، منیش ملہوترا کے کپڑوں کی نمائش

جمعہ 20 اپریل 2018 10:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور نے مجوان فیشن شو کے ریمپ پر واک کر کے منیش ملہوترا کے کپڑوں کی نمائش کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق19 اپریل کو ہونے والے مجوان فیشن شو میں دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور نے ریمپ پر واک کی،اور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے کپڑوں کی نمائش کی۔ یہ شو 9اپریل کو ہونا تھا جو دیپیکا اور رنبیر کی بیماری کے باعث ملتوی کیا گیا اور پھر 19اپریل کو منعقد ہوا۔ شو میںوحیدہ رحمان، آشا مارکھ، نادیتا داس، جاوید اخترم ہما قریشی، نصرت بھاروچام یامی گوتم، مونی رائے، کریتی کھربندا اور دیگر نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 20/04/2018 - 10:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :