- Home
- شوبز
- دیپیکا پڈوکون ہالی وڈ اداکاروں نکول کڈ مین، گال گڈوٹ کے ساتھ دنیا کی 100 بااثر افراد کی فہرست ..
دیپیکا پڈوکون ہالی وڈ اداکاروں نکول کڈ مین، گال گڈوٹ کے ساتھ دنیا کی 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل
جمعہ 20 اپریل 2018 12:18
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو ہالی وڈ اداکاروں نکول کڈمین، گال گڈوٹ، لینا ویتھی اور گریٹا گروگ اوردنیا کے دیگر 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’xxx: دا ریٹرن آف زینڈر کیج‘‘ کے ساتھ اداکار وین ڈیسل نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف ایک سٹار نہیں ہیں بلکہ وہ ایک ایسی خوبصورت اداکارہ ہیں جو اپنے فن اور کام کے ساتھ پرعزم ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sila Hussain
Alicia Witt
Ashley Greene
Aidan Gillen
Ayeza Khan
jaya prada
Prem Chopra
Payal Chuadhry
Adnan Siddiqui
noor bhatt
Luke Evans
Nancy Meyers
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی