ایم قیصر جاوید جون میں فیملیز کیلئے تفریح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ پیش کرینگے
جمعہ 20 اپریل 2018 13:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایم قیصر جاوید نے مصنف منیر راج کے ایک ڈرامہ سکرپٹ پر کام شروع کر رکھا ہے جس کے لئے وہ سکرپٹ کے مطابق فنکاروں کا چنائو بھی کررہے ہیں ، مذکورہ ڈرامہ جون میں الحمراء ہال lمیں پیش کیا جائے گا ۔
اس حوالے سے ایم قیصر جاوید نے کہا کہ الحمراء آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیملی اور اصلاحی ڈرامے کو پرموٹ کرنے میں پیش پیش ہیں اور انکے ویژن کو مدد نظر رکھتے ہوئے میں نے نئے ڈرامے کی کاسٹنگ شروع کر دی ہے اور اگلے ماہ کے پہلے ہفتے اس کی ریہرسلوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا جائے گا اور یہ پہلا ڈرامہ ہو گاجس کی 21روز تک ریہرسلیں کی جائیں گی۔Famous Showbiz Stars
Jared Leto
Akshay Kumar
Mila Kunis
Ameesha Patel
Kesha
Geena Davis
Adam Scott
Mandana Karimi
Ahmad Ali Butt
Afreen Khan
Aditi Gowitrikar
Natasha Lyonne
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا