شام کے مظلوموں کے قتل عام پر عالمی خاموشی مجرمانہ فعل ہے‘ اداکارہ لیلیٰ
جمعہ 20 اپریل 2018 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں روزانہ ٹی وی چینل پر معصوم بچوں عورتوں اور مردوں کی بے گورو کفن لاشیں دیکھتی ہوں جس پر مجھے رونا آتا ہے ،یہ قتل عام کب تک ہوتا رہے گا ۔
تمام اسلامی ممالک تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو باعث مذمت ہے ،انسان اور انسانیت سے محبت کرنے والے تمام ممالک کو چاہیے کہ اس کی بھرپور مذمت کریں۔ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ جو افراد میرے خلاف سازش کرتے رہتے ہیں میں ان کیلئے دعا گو ہوں کہ خدا انکو ہدایت دے۔ انہوں نے کہا کہ نجی مصروفیات کی وجہ سے آج کل شوبز میں کم کم نظر آتی ہوں مگر شوبز کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michelle Monaghan
Mary Elizabeth Winstead
Humayun Saeed
Aima Baig
Crystal Bernard
Emily Mortimer
Jennifer Aniston
Erika Christensen
Sanya Malhotra
Tanushree Dutta
zoya nasir
Nichole Bloom
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی