انوشکا شرما کی ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے کے لئے بنگلورجانے کی منصوبہ بندی
جمعہ 20 اپریل 2018 13:15
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی جبکہ ان کے شوہر ویرات کوہلی بنگلور میں آئی پی ایل میچز میں مصروف ہیں لیکن اداکارہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کے ساتھ یکم مئی کو اپنی 30 ویں سالگرہ کے سلسلے میں فلم کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد24 اپریل کو بنگلور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
اداکارہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ منانے کے بعد فلم ’’زیرو ‘‘ کے ڈیڑھ ماہ کے شیڈول کی عکسبندی کے لئے امریکا جائیں گی۔ اداکارہ انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ دکھائی دیں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fairuza Balk
Nick Jonas
saim ali
Camilla Belle
Taylor Lautner
Suzain Fatima
Farha Khan (Performer)
Ariel Winter
Adnan Siddiqui
Saira Naseem
Mehdi Hassan
Ashraf Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی