شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی شروع کردی

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) بالی وڈاداکارہ شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمی ناقد اور تجارتی تجزیہ نگار تارن اداریش نے سماجی میل جول ویب سائٹ ٹویٹر کہا ہے کہ شروتی حسن اور ویدوت جموال نے ہدایتکار مہش منجریکر کی نئی فلم جس کا ابھی نام نہیں رکھا کی عکسبندی ممبئی میں شروع کردی ہے ۔فلم میں شروتی حسن اور ویدوت جموال پہلی بار روممانس کرتے دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 21/04/2018 - 11:30:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :