پرینیتی چوپڑا آسٹریلوی شہر میلبرن کی ثقافت اور قدرتی حسن متاثر

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں آسٹریلوی شہر کی ثقافت اور قدرتی حسن نے انہیں بہت متاثر کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا پہلی بھارتی خاتون ہیں جنہیں آسٹریلیا کے سیاحتی شعبے نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقررکیا ہے،اس کے بعد سے اداکارہ آسٹریلیا کے تیسرے دورے پر ہیں۔پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ میلبورن شہر دنیا کے قابل رہائش شہروں میں پہلے نمبر پر مانا جاتا ہے اوروہ مکمل طور پراس سے متفق ہیں، یہاں کھانے ، ثقافت اور شہر کی خوبصورت متاثر ہوائی ہیں۔اداکارہ نے مختلف سیاحتی مقامات کا دورہ کیا اور تصوریر بھی بنوائیں

وقت اشاعت : 21/04/2018 - 11:30:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :