میشا شفیع کے الزامات پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں کود پڑیں
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عائشہ گلالئی نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مزید خواتین نے خاموشی توڑی اور جنسی ہراسگی کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنسی ہراساں کرنے والوں کے نام منظر عام پر لائے جانے چاہئیں اور انہیں بے عزت کیا جانا چاہیے، معتوب متاثرہ فریق کو نہیں بلکہ دست دراز کو کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 52 فیصد خواتین کی عزت اور ناموس ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انہیں ملکی ترقی میں مثبت کردار دیا جانا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michelle Borth
Eva Green
Kim Kardashian
Shabnam Majeed
Sarmad Sehbai
tabinda ali
wafa chaudhry
Nimra Bucha
Mandana Karimi
Kim Sharma
Elizabeth Banks
Hina Dilpazeer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا